نقوش نقش جان کی سلامتی December 12, 2023 Posted by Ahmed Raza 27 Nov Bookmark0 جس کو اپنی جان کا خطرہ ہو تو وہ روزانہ گھر سے نکلنے سے قبل باوضو حالت میں ۱۳۱مرتبہ یا سلام پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے اس کے علاوہ یہ نقش پاک عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر اپنے بازو پر باندھے یا گلے میں ڈالے ان شاء اللہ تعالی پردہ غیب سے اس کی حفاظت ہوگی۔ نقش پاک یہ ہے۔