نقوش نقش برائے دشمن سے حفاظت January 6, 2024 Posted by Ahmed Raza 27 Nov Bookmark0 دشمن نقصان نہ پہنچا سکے جس کو دشمن کی طرف سے نقصان پہنچائے جانے کا خدشہ ہو تو وہ روزانہ نماز ظہر کے بعد 206 مرتبہ یا جبار پڑھا کرے اور ذیل میں دیا ہوا نقش پاک لکھ کر اپنے بازو پر باندھ لے ان شاء اللہ تعالیٰ دشمن مقہور ہو گا اور اسے نقصان نہ پہنچا سکے گا۔