معمول اپنے غیر معمولی تیز حواسوں کے سبب اشیاء سے نکلنے والی لہروں کو حاصل کر کے مطالب کو سمجھ لیتا ہے ۔ دنیا کے دوسرے پر اسرار علوم کی طرح ٹیلی پیتھی پر بھی مزید تحقیق جاری ہے وہ وقت دور نہیں کہ جب ٹیلی پیتھی پربھی مزید انکشافات منظر عام پر آئیں گے اور ٹیلی پیتھی کے مزید نئے نام نظر سے گزریں گے ۔