سوال۔ 

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ ہر نماز کے بعد یا صبح کی نماز کے بعد صلوۃ و سلام ” پڑھنا کیسا ہے ؟

 الجواب۔

 صلوٰةو سلام ” ہر وقت پڑھنا جائز ہے لہذا ہر نماز کے بعد اور صبح کی نماز کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں۔ واللہ تعالی اعلم

وقار الفتاویٰ جلد نمبر 1 ص نمبر 44

Shopping cart
Facebook Instagram YouTube Pinterest