سوال
بعض لوگ نماز میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے نستعین کو نستاعین پڑھتے ہیں تو اس سے نماز میں خلل پیدا ہوتا ہے یا نہیں؟
الجواب
نستعین کو الف کے ساتھ نستاعین پڑھنا بےمعنی ہے اس لئے اس سے نماز فاسد ہو جاتی ہے۔
هكذا في الجزء الثالث من الفتاوى الرضوية على صفحة 19- وهو سبحانه وتعالى اعلم
بحوالہ -فتاوی فیض الرسول
ص:350
مفسدات نماز کا بیان
07
Jan