اگرکسی کی نکسیر پھوٹ جائے اور خون بہنے لگے تو شہادت کی انگلی سے پیشانی پر سے بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ لکھنا شروع کرکے ناک کے آخر پر ختم کرے ان شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ خون بند ہو جائے گا۔(مدنی پنج سوره ، ص 8).
نکسیر پھوٹنے کا علاج
19
Sep