نقوش برائے حصول اولاد

نیک اولاد نرینہ کیلئے عمل

نقش برائے اولاد نرینہ

 جس کے ہاں اولاد نرینہ نہ ہوتی ہو وہ ہر نماز کے بعد 262 مرتبہ يَا مُتَكَبِّرُ پڑھے

اور ذیل میں دیا ہوا نقش پاک عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر اپنے گلے میں ڈالے وضع حمل تک وظیفہ جاری رکھے ان شاء اللہ تعالیٰ نیک اور صالح فرزند پیدا ہو گا ۔

آزمودہ عمل ہے۔