اپنی اولاد میں اچھا اخلاق پیدا کرنے کے لیے مہینے میں ایک بار جمعہ کے روز اسم یا قدوس کو اول آخر 5 مرتبہ درود پاک کے ساتھ یا قدوس 1100 مرتبہ پڑھیں اور پانی پر دم کر کے بچوں کو پلائیں ان شا اللہ قدرتی طور پر ان میں اچھا اخلاق پیدا ہو گا اور وہ برائیوں سے دور ہوں گے۔ لوگ بچوں کو پیار کی نگاہ سے دیکھیں گے بڑے ہو کر محبوب خلائق ہوں گے اور ان کا کردار پاک وصاف ہوگا۔