اعمال محبت

نفرت محبت میں بدل جائے

اگر کوئی شخص جمعہ کے دن سُورَةُ الجُمُعَةِ پڑھ کر پانی پر دم کرے گا اور یہ پانی اپنی بیوی کو پلائے گا تو نفرت محبت میں بدل جائے گی۔ اگر دونوں میاں بیوی پی لیں تو زیادہ بہتر ہے کم از کم سورۃ 3 دفعہ پڑھی جائے گی ان شاء اللہ الکریم