نا فرمان بیوی کے لیے
اگر کسی کی بیوی نافرمان ہو اور اس کی کوئی بات نہ مانتی ہو، جس سے گھریلو امور میں خلل پیدا ہوتا ہو تو اس کے شوہر کو چاہئے کہ وہ اسم پاک یا شہید کو 319 مرتبہ اول و آخر 5 مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھ کر اپنی بیوی کا تصور کر کے پھونک مارے، اس عمل کی مدت 5 دن ہے۔
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Telegram
Pinterest