سوره حجر
تجارت کرنے والوں کے لیے بے حد مفید ہے روزانہ تین بار پڑھ لیا کریں۔ نفع تجارت کے لیے آیت والأرض مددنها والقينا فيها رواسي (الى) و من لستم له بر از قین کو لکھ کر مکان یا دکان میں لٹکائے خیربرکت ہوگی اور باغ کے چاروں گوشوں میں پانی پر دم کر کے چھڑک دے تمام آفات سے محفوظ رہے گا