اعمال خاتمہ ناجائز تعلقات

ناجائز اور ناپسندیدہ تعلق کا خاتمہ

 اکثر والدین اپنے بیٹے یا بیٹی کی ایسی محبت یا وابستگی سے پریشان رہتے ہیں جو ان کے نزدیک ناپسندیدہ ہوتی ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ ان کا لڑکا یا لڑکی غلط راستے پر چل رہے ہیں ایسی صورت میں طریقہ یہ ہے کہ گرہن کے وقت کسی علیحدہ کمرے میں باوضو بیٹھ کر مندرجہ ذیل سطور کسی سفیدکاغذ پر نیلی یا کالی روشنائی سے لکھیں اور کاغذ کو تہہ کر کے تعویز کی شکل میں بنا لیں پھر اس کا کاغذ کو کسی بھاری اور وزنی چیز کے نیچے دبا دیں یا قبرستان میں دفن کر دیں انشاء اللہ دونوں کے درمیان علیحدگی ہو جائے گی

احد رسص طعك لموة لا ديا يا غفور يا غفور بستم تعلق فلاں بن فلاں و بین فلاں بن فلاں عقدت قلوبهم ابداً يا حرا کیل بحق يا قابض يا مانع العجل العجل الساعة الساعة