اعمال حصار

نہ گھر جلے گانہ چور داخل ہوسکے گا

جو ہمیشہ سُورَةُ الشُّعَرَاءِ پڑھتا رہے گا اُس کے گھر میں کبھی چور داخل نہیں ہو گا نہ وہ گھر جلے گا اور نہ ہی نقصان ہوگا ۔ ان شاء اللہ الکریم