عملیات, نیک بننے اور بنانے والے اعمال

مرشد کامل کی تلاش

مرشد کامل کی تلاش

جس شخص کو اپنے مرشد کی تلاش ہو اور وہ بارہا کوششوں کے بعد تھک گیا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس اسم مبارک یا قدوس کو بعد از نماز فجر دو زانو ہو کر لا تعداد پڑھے ( اول آخر درود شریف 11 مرتبہ ) یہاں تک کہ سورج نکل آئے پھر اس کے بعد یہ الفاظ کہے، اے اللہ تعالیٰ جل شانہ جس طرح تو نے سورج کی روشنی سے کائنات کو منور کیا ہے اور لوگوں کو اس کی روشنی سے راستہ دکھایا ہے مجھے بھی اس راہ پر ڈال دئے ان شاء اللہ گو ہر مراد پائے گا۔