روحانیات زیارات کے اعمال

مردہ کے احوال جاننا

بہت سارے لوگ میرے پاس اس لیے آتے ہیں کہ ہمارا فلاں عزیز یا رشہ دار فوت ہو گیا ہے اور ہم اُس کو خواب میں دیکھنا چاہتے ہیں ایسے لوگوں کے لیے ذیل کا عمل بہت مجرب ہے بے شمار لوگ اس عمل سے فائدہ اُٹھا چکے ہیں۔ اگر کوئی اپنے کسی عزیز کو یا اُس کے احوال جاننا چاہتا ہو تو ذیل کا عمل بہت آسان ہے پاک صاف اور باوضو ہو کر عمل میں لائیں۔

 اگر آپ اپنے مردہ کے احوال کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو بدھ کے دن عصر کے بعد قبرستان چلے جایا کریں اور پھر دعا مانگیں اے اللہ اس ذکر پاک کی برکت سے مجھے مردہ کے حال سے آگاہ کریں ۔ آیات درج ذیل ہیں۔

عمل:

اَلْمُلْكُ یَوْمَىٕذٍ لِّلّٰهِؕ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْؕ فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ(56)وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا فَاُولٰٓىٕكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ(57)وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ثُمَّ قُتِلُوْۤا اَوْ مَاتُوْا لَیَرْزُقَنَّهُمُ اللّٰهُ رِزْقًا حَسَنًاؕ-وَ اِنَّ اللّٰهَ لَهُوَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ(58)لَیُدْخِلَنَّهُمْ مُّدْخَلًا یَّرْضَوْنَهٗؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ لَعَلِیْمٌ حَلِیْمٌ(59)ذٰلِكَۚ-وَ مَنْ عَاقَبَ بِمِثْلِ مَا عُوْقِبَ بِهٖ ثُمَّ بُغِیَ عَلَیْهِ لَیَنْصُرَنَّهُ اللّٰهُؕ اِنَّ اللّٰهَ لَعَفُوٌّ غَفُوْرٌ(60)ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ وَ اَنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌۢ بَصِیْرٌ(61)

سورة الحج آيات نمبر 56تا61