عملیات, اعمال قضائے حاجات

مراد حاصل کرنے کا عمل

مراد حاصل کرنے کا عمل

کسی کی مراد پوری نہ ہو رہی ہو تو وہ اسم پاک یا اللہ کو 3125 مرتبہ لکھ کر آئے میں گولی بنا کر دربار میں ڈالے اور ایک تسبیح روزانه 21 دن تک اول و آخر 5 مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھتار ہے تو اللہ پاک کی مہربانی سے اس کو مراد حاصل ہو جائے گی۔ ان شاءاللہ الکریم