یہ اسم مبارک امتحانوں اور دیگر مقابلوں میں نمایاں کامیابی کے لیے مجرب ہے۔ مقابلے یا امتحان سے پہلے 11 دن اس اسم پاک کو یا رافعُ 313 مرتبہ اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھا جائے اور امتحان یا مقابلے میں جانے سے پہلے 11 مرتبہ پڑھ کر جایا جائے تو نمایاں کامیابی حاصل ہوگی ( ان شاء اللہ )
مقابلے میں جیت کا عمل
05
Dec