عمل برائے مقدمات میں کامیابی, اعمال سورہ مزمل

مقدمہ میں کامیابی کے لئے

سورہ مزمل کی اس آیت کا ورد روزانہ گیارہ سو مرتبہ کریں۔ اس کا طریقہ یہ ہے مقدمہ کی تاریخ سے 11 دن پہلے یہ عمل شروع کریں اور روزانہ گیارہ سومرتبہ پڑھیں۔ اگر11لوگ مل کر پڑھیں تو سو مرتبہ ایک شخص پڑھے اور روزانہ مقدمہ کی کامیابی کی دعا کریں۔ انشاء اللہ مقدمہ کا رخ اپنی طرف ہو جائیگا۔ آیت یہ ہے ۔بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اِنَّاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ رَسُوْلًا ﳔ شَاهِدًا عَلَیْكُمْ كَمَاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ رَسُوْلًاﭤ(15)