اگر کسی مقابلے میں دوسرے حریف کو ہرانا مقصود ہو اور اس ہار جیت کے ساتھ کسی کو نقصان نہ پہنچتا ہو تو چاہیے کہ اس اسم پاک یا حافظُ کو مقابلے سے تین دن پہلے 111 مرتبه اول و آخر 3 مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھے اور جب مقابلہ شروع ہو تو دل میں اس کا ورد رکھے ان شاء اللہ مخالف فریق کو شکست ہو گی۔ اس عمل کو کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لینا چاہیئے کہ اس مقابلے میں کسی بھی فریق کو جانی یا مالی نقصان ہونے کا اندیشہ بالکل نہیں ہونا چاہئے وگرنہ عمل رائیگاں جائے گا۔
مقابلے میں جیتنے کا عمل
05
Dec