عشاء کی نماز کے بعد تازہ وضو کر کے بستر پر بیٹھ کر یا لیٹ کر تین بار درود پڑھیں ۔ پھر 500 بار الحمد شریف اور ایک بار قل شریف پڑھ کر سینہ پر دم کریں اور قبلہ رو دائیں پہلو سوجائیں اور یہ نیت کریں کہ اللہ تعالی اپنے کلام مبارک کی برکت سے مجھ کو خبر دے گا کہ یہ کام کروں یا نہ کروں۔ان شاءاللہ الکریم جواب مل جائے گا