اعمال شفاء, اعمال متعلقہ بچوں کے مسائل

مُوذی اَمراض سے حِفاظت کا روحانی نسخہ

لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ  76بار کاغذ وغیرہ پر لکھ  ( یا لکھوا )  کر آبِ زَم زم شریف سے دھو کر پینے والا اِنْ شآءَ اللہ الکریم مُوذی اَمراض سے محفوظ رہے گا۔ ( بیمار عابد ، ص37 )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *