عملیات, اعمال قضائے حاجات

مستجاب الدعا

مستجاب الدعا ہونے کا عمل جو شخص چاہے کہ اس کی ہر دعا اللہ کے ہاں قبول ہو تو وہ اسم پاک یا اللہ 1000 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 9 ماہ پڑھے۔ عمل ختم ہونے پر دو نفل شکرانہ ادا کر کے غرباء میں کھانا تقسیم کرے۔ ان شاء اللہ مستجاب الدعوات ہو جائے گا۔