ایسے مریض جو طویل عرصہ سے بیمار رہنے کے بعد اپنی بیماری کو اپنے اوپر اتنا حاوی کر چکے ہوں کہ انہیں امید کی کوئی کرن نظر نہ آتی ہو اور وہ مایوس ہو چکے ہوں ایسے میں وہ یہ عمل بھی نہیں کرتے لہذا گھر میں سے کوئی بھی فرد اس اسم پاک (یا ممیت) کو 777 مرتبہ اول و آخر 21 مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھ کر تھوڑے سے پانی پر دم کر کے مریض کو پلا دے اس عمل کی مدت 90 دن ہے۔ 90 دن کے اندر اندر مریض کے اندر خوشگوار تبدیلیاں پیدا ہونا شروع ہو جائیں گی وہ زندگی میں دلچسپی لینا شروع کر دے گا اور ان شاء اللہ مرض کوئی بھی ہو 90 دن کے اندر اندر وہ اس مرض سے صحت یاب ہو جائے گا۔ (ان شاء اللہ )
مایوس مریضوں کے لئے
02
Nov