20 بادام کے چھلکے لے لیں۔ پھر اسے باریک پیس لیں پیسنے کے بعد اس پر اوپر لکھی آیت کو تیرہ (13) بار پڑھیں اور روز صبح شام اسے منجن کی طرح گھسیں منھ دھونے کے بعد کچھ دیر کھائیں پئیں نہیں۔ منجن کچھ روز میں ختم ہو جائے گا اور اس کے ساتھ ہی مرض سے نجات مل جائے گی۔ (شفائے مرض ص 36 )