روحانیات زیارات کے اعمال

مرحوم والدین سے ملاقات کا عمل

اگر کوئی شخص اپنے مرحوم والدین سے ملنا چاہتا ہو تو نماز عشاء کے بعد اپنے مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے 7 دفعہ سُورَةُ التغابن کی تلاوت کرے پھر کسی سے بات کیے بغیر اپنے بستر پر سو جائے۔ سونے سے پہلے اس کا ثواب والدین کو ہدیہ کرے۔ رات کو خواب میں والدین سے ملاقات ہوگی ان شاءاللہ الکریم