ی۔دینیات, وضو کا بیان

مقام پاخانہ سے کیڑا نکلا کیا وضو ٹوٹ گیا ؟

مسئلہ :- پاخانہ کے مقام سے اگر باریک کیڑا نکلا جومثل چاول کے ہے تو اسپاخانہ کے مقام سے اگر باریک کیڑا نکلا جومثل چاول کے ہے تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟

 الجواب :-پاخانہ کے مقام سے باریک کیڑا نکلنے کے سبب بھی وضو ٹوٹ جائے گا در مختار میں ہے ینقضه خروج ریح او دورة او حصاة من دبراء ملخصا 

بحوالہ:- فتوی فیض الرسول

ص:-165