اعمال اسماء الحسنیٰ

یامالک الملک کے اعمال

مَالِكُ الْمُلْكِ

یا مالک الملک کے اعمال

کائنات کی ہر چیز کا مالک اللہ تعالی ہے انسان کی ملکیت عارضی ہے۔

جو شخص اس اسم مبارک کو 7000 بار روزانہ پڑھے اور روزانہ اسے جاری رکھنے کا عزم کرے تو اللہ تعالیٰ اسے صاحب جاہ و حشمت، اور ذی وقار بنائے رکھتا ہے۔ اسکی عزت اور وقار کو ہمیشہ برقرار رکھتا ہے۔

اس اسم مبارک کو کثرت سے پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ غنی اور لوگوں سے بے نیاز فرمادے گا اور ان شاء اللہ وہ زمانے میں کسی کا محتاج نہیں رہیگا۔

اگر کوئی شخص کسی دنیاوی معاملہ میں فتح یا استحکام کی خواہش رکھتا ہو تو اسے چاہئے کہ اس اسم مبارک بکثرت پڑھے ان شاء اللہ مراد پائے گا۔ دنیاوی معاملہ میں فتح یا استحکام کی خواہ