عملیات, اعمال قضائے حاجات

مکان خالی کرانے کے لیے

مکان خالی کرانے کے لیے

اگر کسی شخص کا مکان اس کے کرائے دار خالی نہ کرتے ہوں اور جھگڑا ڈالتے ہوں تو اسے چاہیے کہ وہ بجائے دنیاوی ذرائع کو استعمال کرنے کے اس اسم پاک کو روزانہ مغرب کی نماز کے بعد یہ نیت کر کے کہ اس کا مکان کرائے دارخالی کر دے اسکے لیے یا مالک الملک 210 مرتبہ پڑھے اول و آخر تین مرتبہ درود پاک اور ایک چراغ جلائے اور اس کا رخ ان کرائے داروں کی طرف کر دے۔ چالیس دن نہ گزریں گے کہ کرائے دار خود مکان کو خالی کرنے پر آمادہ ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ الکریم