عملیات, اعمال قضائے حاجات

مکان بنانے کے لیے

مکان بنانے کے لیے

اگر کوئی شخص اپنا مکان بنانا چاہتا ہے اور اس کے وسائل اس قابل نہیں ہیں کہ وہ مکان بنا سکے تو وہ یا مالک الملک کا ورد کرے روزانہ 313 مرتبه بعد از نماز عشاء اول و آخر درود پاک 7 مرتبہ اور 90 دن تک اس اسم کو پڑھتا رہے اللہ جل شانہ کے فضل و کرم سے غیب سے ایسے سامان پیدا ہوں گے کہ وہ اپنا گھر تعمیر کر سکے گا۔ ان شاءاللہ الکریم