بیوی ناراض ہو تو شوہر اور اگر شوہر ناراض ہو تو بیوی سونے سے قبل بچھونے پر بیٹھ کر پڑھے ، اِنْ شآءَ اللہ الکریم صُلْح ہوجائے گی۔ ( مدت : تاحُصولِ مُراد ) ( 40روحانی علاج
یَامَانِعُ ، یَامُعـطِیْ20بار
اگر میاں بیوی میں جھگڑا رہتا ہو تو با وضو سورہ روم کو لکھ کر شیشی میں بند کر کے مظلوم (شوہر بیوی ) اپنے پاس رکھے تو ظالم (شوہر بیوی ) ظلم و زیادتی سے یاز رہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےدونوں میں اتفاق قائم ہو جائے گا۔
اس اسم مبارک کو کثرت سے پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ غنی اور لوگوں سے بے نیاز فرمادے گا اور ان شاء اللہ وہ زمانے میں کسی کا محتاج نہیں رہیگا۔
اگر کوئی شخص کسی دنیاوی معاملہ میں فتح یا استحکام کی خواہش رکھتا ہو تو اسے چاہئے کہ اس اسم مبارک بکثرت پڑھے ان شاء اللہ مراد پائے گا۔ دنیاوی معاملہ میں فتح یا استحکام کی خواہ