عملیات, اعمال شفاء

لیور (جگر) کمزور ہو جانے پر

لیور کمزور ہو جانے پر

بخَيْرحُمتِ إِنَّهُ هُوَ يُبْدِيعُ وَيُعِيدُ

تھوڑی سی اجوائن پر اس عبارت کو ایک سو ایک(101) بار پڑھ کر دم کرلیں اور روز (30) دن تک کھانا کھانے کے بعد ایک چٹکی اجوائن کھا ئیں ۔ ان شاء اللہ لیور مضبوط ہو جائے گا۔