عملیات, نیک بننے اور بنانے والے اعمال

لڑکا یا لڑ کی نافرمان ہوں

لڑکا یا لڑ کی نافرمان ہوں

اگر لڑکا یا لڑ کی نافرمان ہوں تو نماز فجر کے بعد با وضو ایک دفعہ سُورَةُ الصَّف پڑھ کر لڑکے یا لڑکی پر  دم کریں اور یہ پانی اسے پلا دیں وہ نا فرمانی چھوڑ دے گا۔ ان شاء اللہ الکریم