اعمال برکت رزق, اعمال قضائے حاجات

کوئی بلاوجہ نوکری سے نکال دیا گیا

 اگر کوئی بلاوجہ نوکری سے نکال دیا گیا ہو تو وہ ہر نماز کے بعد 3 دفعہ سُوْرَةُ الْجُمُعَةِ کی تلاوت کرے وہ بہت جلد اپنی نوکری پر بحال ہو جائے گا۔ (سرمایہ درویش ص، 153)