سنتیں اور آداب

کلاہ پر عمامہ باندھناکیسا؟۔

سوال

کلاه پر جو عمامہ باندھتے ہیں وہ یعنی کلاہ کے چاروں طرف گردا گرد عمامہ ہوتا ہے اور اوپر کلاہ کھلا رہتا ہے اسکا باندھنا اور باندھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے

جواب

کلاہ ہو یا کسی دوسری قسم کی ٹوپی ہو اعتجار بہر صورت مکروہ ہے۔ طحطاوی میں ہے المراد انہ مکشوف من العمامة لا مكشوف اصلاً لانه فعل ما لا يفعل اھ هذا ما ظهر لي والعلم بالحق .
عند الله تعالى ورسوله جل جلاله وصلى الله تعالى عليه وسلم.
بحوالہ -فتاوی فیض الرسول
ص:369

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Telegram
Pinterest