قیوم وہ ہوتا ہے جو اپنی ذات میں خود بخود قائم ہو اور اپنے قیام میں کسی کا محتاج نہ ہو۔ اور دوسرا اس کے بغیر قائم نہ رہ سکتا ہو۔ بلکہ ہر چیز اپنے آپ کو قائم رکھنے کیلئے اس کی محتاج ہو۔اگر کسی شخص کو اپنی طرف مائل کرنا مقصود ہو تو اس اسم کو خلوت میں بیٹھ کر سحری کے وقت گیارہ دن تک 3000 مرتبہ(یا قیوم) روزانہ پڑھیں انشاء اللہ جس کسی کو اپنی طرف مائل کرنے کا تصور دل میں کریں گے اور وہی مائل ہو جائے گا ۔ یا قیوم کا ورد کرنے والے کو اللہ تعالی صدا خوشیاں اور کامیابیاں عطاء کرتا ہے۔