عملیات, استخارہ کے اعمال

کسی کام کا انجام دیکھنے کا عمل

ڈوبی ہوئی رقم واپس لینے کے لیے

 کسی کام کی تعبیر دیکھنے کا عمل جب آپ اپنے کسی کام کی تعبیر دیکھنا چاہیں مثلا رشتہ ، شادی یا کوئی بھی قسم کے کام کے بارے معلوم کرنا ہوتو یہ عمل کریں۔ یا رشید مغرب اور عشاء کی نماز کے درمیانی وقت میں باوضو ہو کے 1000 بار پڑھیں مقصد کو دل میں رکھ کے ان شاء اللہ رات کو خواب میں نظر آجائے گا۔