عملیات, اعمال قوت یاداشت

کسی بھی كتاب ميں انتہائی مشکل مقام كو حل كرنے كا عمل

کسی بھی كتاب ميں انتہائی مشکل مقام كو حل كرنے كا عمل

وَاسْتَفْرِغِ الدَّمْعَ مِنْ عَيْنٍ قَدِ امْتَلأَتْ

مِنَ الْمَحَارَمِ وَالْزَمْ حِمْيَةَ النَّدَم

اگر دورانِ مطالعہ کوئی ایسا مقام آجائے جو انتہائی مشکل ہو اور باوجود کوشش کے کسی طرح حل نہ ہو تو یہ شعر١١٩ مرتبہ پڑھیں پھر مطالعہ کریں  إِنْ شَا ءَاللہ عَزَّوَجَلَّ وہ مقام حل ہوجائے گا ۔ (“عصيدة الشهدة“, صـ53)

قصیدہ بردہ شریف سے روحانی علاج ( ص ، 02)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *