کس دن کون سا کام کرنا چاہیے۔
دن عملیات
ہفتہ ہلا کی دشمن زبان بندی۔ نفرت کیلیے
اتوار تسخیر اور روزگار
سوموار وسعت رزق شفائےامراض
منگل بغض اور عداوت
بدھ ترقی مرتبه ، تسخیر، افسران زبان بندی، برائے حُب
جمعرات دولت میں ترقی عزت و مرتبہ میں اضافہ کیلیے
جمعه عشق و محبت ک لیے
کس دن کے کون سے حصے میں عمل کرنا چاہیے۔
سورج نکلنے کے بعد سے 9 بجے محبت کے نقوش ۹ بجے سے زوال کے وقت تک وسعت رزق زوال سے ظہر تک کسی کو مرتبے سے گرانے ک لیے۔ ظہر کے بعد سے 4 بجے تک عداوت کے لیے 4 بجے سے مغرب تک عام امراض ۔ مغرب سے عشاء تک زبان بندی کا عمل کرنا چاہیے