باب الصلوۃ, عقائد متعلقہ نبوت

کیا نبی کریم ﷺ نے کبھی اذان پڑھی ؟

مسئله : کیا حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے کبھی خود اذان پڑھی ہے ؟ اگر پڑھی ہے تو اسی طرح جیسے کہ اور لوگ پڑھتےہیں یا اس میں کسی قسم کی تبدیلی کے ساتھ ؟ مدلل جواب تحریر فرمائیں کرم ہو گا ۔

 الجواب:- 

حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ایک بار سفرمیں ظہر کی اذان پڑھی ہے اور اشہدان محمد رسول اللہ کی بجائے آپ نے اشہد انی رسول اللہ پڑھا۔ 

بحوالہ:- فتاوی فیض الرسول

ص:- 187