سورۃ ص کے اعمال
ص معروف مقطعات قرآنی سے ایک حرف ہے اور حضرت محمد ﷺ کی ذات بھی مراد لی گئی اور یہ کہا گیا ہے کہ اے صادق و مصدق ۔ اس سورۃ کا آغازیہنی سے ہو رہا ہے اس لیے اس سورۃ کا نام ص رکھا گیاہے۔
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا جو شخص سورۃ ص کی تلاوت کرے گا تو حضرت داؤد کے لیے مسخر ہونے والے پہاڑوں کے برابر وزنی نیکیاں اُس کے نامہ اعمال میں درج ہوگی۔
اگر کوئی شخص ظالم دشمن کے ظلم سے تنگ آ گیا ہو تو سورة ص کو باوضو 7 مرتبہ پڑھ کر دعا کرے تو ان شاء اللہ تعالیٰ دشمن کے ظلم سے محفوظ ہوگا۔