عملیات, چھل کاف

خلاصی از قید

خلاصی از قید

مقدمے کی سماعت سے سات روز قبل یہ عمل کریں ایک عدد سوت کی رسی کا اتنا ٹکڑا لیں جس پر قریب قریب آسانی سے سات گرہ لگائی جا سکیں ہر روز ساعت عطارد میں اس پر 160 مرتبہ چہل کاف پڑھ کر رسی پر گرا دیں اس طرح سات روز میں سات گرہ دینی ہے جس روز سماعت ہو اس روز جب گھر سے نکلنے لگیں دو رکعت نفل اس طرح ادا کریں کہ ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سات سات مرتبہ سورۃ النصر پڑھیں بعد سلام خلاصی قید کے لیے دعا کریں اور سات مرتبہ سورۃ الفاتحہ پڑھ کر ایک گرہ پر دم کر کے گرہ کھول دیں اس طرح کمرہ عدالت تک پہنچنے تک کسی سے گفتگو نہ کریں اور وقفے وقفے سے سات سات مرتبہ سورۃ الفاتحہ پڑھ کر ساتوں گرہ کھول دیں۔ اب کمرہ عدالت میں پہنچیں تو کوشش کریں کہ یہ رسی کا ٹکڑا قیدی کو دیں کہ وہ اپنے پاس رکھے اگر یہ ممکن نہ ہو تو یہ رسی کا ٹکڑا کمرہ میں پھینک دیں انشاء اللہ اپ کے حق میں فیصلہ ہوگا

اعمال کاف شرح چہل کاف صفحہ 111