احادیث مبارکہ کے اعمال, درود پاک کے اعمال, عملیات

خدا کی طرف سے سلام

چوتھی حدیث شریف میں ہے: ایک موقعہ پر حضور علیہ السلام صحابہ میں تشریف لائے ۔ آپ کے چہرہ اقدس پر خوشی کے آثار تھے فرمایا میرے پاس جبرئیل علیہ السلام آئے اور کہا ” تمہارا رب فرماتا ہے اے محمد ! (ﷺ) کیا تمہیں یہ پسند نہیں کہ آپ (ﷺ) کی امت کا کوئی فرد آپ (ﷺ) پر درود نہیں بھیجے گا مگر میں اس پر دس رحمتیں بھیجوں گا اور کوئی سلام نہ بھیجے گا مگر میں اس پر دس سلام بھیجوں گا“ اس حدیث شریف کو ابی طلحہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے روایت کیا ، نسائی اور دارمی کے حوالہ سے صاحب مشکوۃ نے باب الصلوة علی النبی میں لکھا۔

وصلى الله تعالى على حبيبه سيدنا محمد وعلى آله واصحابه بعدد خلق


ه