عملیات, اعمال متعلقہ عورتوں کے مسائل, نقوش اسماء الحسنیٰ, نقوش متعلقہ خواتین کے مسائل

خون حیض اور بواسیر روکنے کے لیے

خون حیض اور بواسیر روکنے کے لیے

اس اسم پاک کا نقش ان عورتوں کے لیے بے حد مفید ہے جنھیں حیض میں بہت خون آتا ہو اور اس کے علاوہ بواسیر کا خون روکنے کے لیے بھی اپنی مثال آپ ہے۔ جس شخص کو تکلیف لاحق ہو اسے چاہیے کہ اس اسم پاک کا نقش بنائے اپنا اور اپنی ماں کا نام لکھ کر نقش مومی جامہ کرکے اپنی ناف پر باند ھے اور روزانہ یا قابضُ ایک تسبیح اس اسم پاک کی پڑھ کر اس کا پانی پیئے یا پلائے تو پہلے ہی دن سے فائدہ ہو اور 21 دن کے اندر اندر تکلیف سے نجات ملے اس عمل کی مدت 21 دن ہے