عملیات, اعمال شفاء

خونی بواسیر کے لیے

خونی بواسیر کے لیے

اگر کسی شخص کو خونی بواسیر ہو اور اسے آرام نہ آتا ہو تو اس کو چاہئے کہ اسم پاک یا عــــــــــلی کو ایک ہزار مرتبہ اول و آخر درود پاک کے ساتھ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پئے ۔ 7 روز تک یہ عمل مسلسل جاری رکھیں تو نہ صرف خون آنا بند ہو جائے گا بلکہ اس مرض سے بھی نجات حاصل ہوگی ۔