پیٹ اور موٹا پا کم کرنے کا عمل
عمل کے دوران اگر آپ کو خوف ہوتا ہے یا دل گھبراتا ہے تو اس کے لیے ایک عمل پیش ہے۔ یہ عمل کریں ان شاء اللہ آپ کے کسی چیز کا خوف نہیں آئے گا نہ جن نہ بھوت نہ انسان
طریقہ عمل : کسی بھی دن شروع کریں سونے سے پہلے عمل پڑھنا ہے۔ ایک کمرے میں جائے نماز بچھائیں اور 2 رکعت نماز نفل پڑھ کر معصومین و جمیع شہدائے کربلا کو ہدیہ کریں۔ پھر آرام سے بیٹھ جائیں اور کمرے میں بلکل اندھیرا کر دیں پھر اپنی آنکھیں کھلی رکھیں اور تصور کریں کہ آپ اللہ کی پناہ میں ہیں ایک نور آپ کی حفاظت کر رہا ہے۔ پھر بار 11 درود پاک پڑھیں پھر سر پر ہاتھ رکھ کر 21 بار یہ پڑھیں
(ان الله على كل شئی قدیر ) پھر دل پر ہاتھ رکھیں اور 121 بار سورۃ القریش پڑھیں پھر سجدے میں جائیں اور 100 بار ( لا اله الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين) پڑھیں۔ پھر خوف ختم کرنے دعا کر کے 1 بار درود پڑھ کے عمل ختم کریں۔ دن کے عمل سے آپ کام ابھی کا معجزہ دیکھیں بہت نڈر اور نہادر بن جائیں گے
نوٹ: عمل کے دوران گوشت اور انڈہ انہیں کھانا ہری سبزی ، فروٹ یا دلیہ استعمال کریں تا کہ نیند کا غلبہ نہ ہو۔
(کنز الفقراء عملیات و تعویز ، ص ، 29)