ٹیلی پیتھی کا عالم اپنے اندر مسلسل مشق اور تربیت کے ذریعے ایک نئی صلاحیت اور قدرت پیدا کر لیتا ہے۔ یعنی وہ اپنے خیالات دوسروں تک پہنچا سکتا ہے اور ان کے خیالات حاصل کر سکتا ہے اگر چہ وہ سینکڑوں میل دور کیوں نہ بیٹھے ہوں ۔اگر ہمارے قارئین پوری یکسوئی اور لگن سے کیٹاگری میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں گے تو انکو یقین دلاتے ہیں کہ وہ کم از کم وقت میں ٹیلی پیتھی کے ماہر بن جائیں گے ۔