مختلف سورتوں کے اعمال

خواص سورۃ الذریت

 جو شخص سُوْرَةُ الذّرِيتِ برتن پر لکھ کر پانی میں گھول کر یہ پانی پیئے گا تو اس کے پتہ کا درد ختم ہوگا

اگر سُورَةُ الذُّرِيتِ قریب المرگ شخص کے پاس لکھی جائے تو روح آسانی سے نکلے گی۔

اگر کوئی عورت لڑکے کی ولادت کے بعد سُورَةُ الذُّرِيتِ لکھ کر اپنے پاس رکھے گی تو وہ فاقہ کی تکلیف سے محفوظ رہے گی۔

اگر کوئی سُوْرَةُ الذُّرِيتِ کھجور کے 3 دانوں پر پڑھ کر یہ کھجور کے دانے عورت کو کھلائے گا تو اس کا حمل استقرار ہو گا۔