پیٹ کی تمام بیماریوں کا علاج
سورۃ الممتحنہ کے فضائل ممتحنہ کے معنی امتحان لینا ہے اس سورۃ میں ان عورتوں کا ذکر ہے جو ہجرت کر کے مدینہ آئیں اور ایمان کا اظہار کیا اور ان کے امتحان کا ذکر اس سورۃ میں ہے اس لیے اس سورۃ کا نام امتحیہ رکھا گیا۔
تلی کی تکلیف کا علاج
جو شخص سُوْرَةُ الْمُمْتَحِنَةِ لکھ کر پانی میں گھول کر یہ پانی 3 دن متواتر پیے گا تو تلی کی تکلیف سے محفوظ رہے گا اور اگر کوئی اور بیماری ہوگی تو نجات پائے گا اور اس کا درد ختم ہو جائے گا۔
دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کیلئے
اگر کوئی شخص سُورَةُ الْمُمْتَحِنَةِ لکھ کر اپنے پاس رکھے گا تو دشمن کے شر سے محفوظ رہے گا۔
اگر اس کا نقش اپنے پاس رکھے گا تو بھی فائدہ ہوگا
ناف پر جائے تو
اگر کس شخص کے پیٹ میں درد ہو یا اسے ناف پڑگئی ہو تو سُورَة المُمْتَحِنَة کو عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر آب زم زم یا آب نسیاں میں گھول کر یہ پانی پی لے تو شفا ہو گی اگر یہ پانی نہ مل سکے تو بارش کا پانی استعمال کرے۔