مختلف سورتوں کے اعمال

خواص سورۃ السجدہ

خواص سورۃ السجدہ

سجدہ کے معنی ذبح کرنا ہے۔ اس لیے نماز میں مقام سجدہ سے مراد شیطانوں کی گردنوں کو ذبح کرنا ہے۔ اور مسجد کو مسجد اس لیے کہتے ہیں کہ شیطانوں کے گردنیں کاٹی جاتی ہے۔ اور ان ہی وجوہات کی بنا پر اس سورۃ کا نام السجدہ رکھا گیا ہے۔

 لڑکیوں کی شادی کے لیے

 اگر کوئی چاہتا ہو لڑکیوں کا رشتہ اچھی جگہ ہو جائے تو 21 مرتبہ روزانہ پڑھے ان شاء اللہ تعالٰی بہت جلد اچھی جگہ رشتہ ہو جائے گا۔ 

بیماری کی شفا

 اگر کسی شخص کو مختلف بیماریوں نے گھیر رکھا ہو تو سُورَةُ السَّجْدَةِ کو عرق گلاب میں زعفران حل کر کے لکھے اور مریض کو پلائے انشاء اللہ تمام بیماری سے شفاء ہوگی.