مختلف سورتوں کے اعمال

خواص سورۃ الشعراء

خواص سورۃ الشعراء

شعرا یعنی شاعروں والی سورۃ کیونکہ سورۃ کے آخر پر اچھے اور برے شاعروں کا ذکر ہے۔ اس لیےاس سورۃ کا نام الشعرآء رکھا گیا۔

گھر محفوظ

 رسول ﷺ نے فرمایا جو ہمیشہ سُورَةُ الشُّعَرَاءِ پڑھتا رہے گا اُس کے گھر میں کبھی چور داخل نہیں ہو گا نہ وہ گھر جلے گا اور نہ ہی غرق ہوگا۔ 

تمام گناہ معاف

جو شخص سُورَةُ الشُّعَرَاءِ کو پڑھے گا اُس کے تمام گناہ معاف کر دئے جائے گئے۔

خوف سے نجات

اگر کوئی شخص خوف کی وجہ سے پریشان ہو تو سُورَةُ الشُّعَرَاءِ کو با ضوو7 مرتبہ پڑھ کر دعا کرے دل خوف اور ڈر سے آزاد ہو جائے گا۔ اور تمام پریشانی ختم ہو جائے گئی۔